Center Director
معروف شاعرہ زارا خان کی یہ کتاب ان کا شعری مجموعہ ہے۔ جس میں غزلیں، نظمیں، قطعات اور فردیات شامل ہیں۔ بقول نامور شاعر عباس تابش”زارا خان کی غزل میں کسی گہرے دکھ کا واضح اظہار ملتا ہے۔ زیادہ تر وہ چھوٹی بحر میں شعر کہتی ہے۔ جو شدت اظہار کے اعلیٰ معیارات کو چھوتی نظر آتی ہے۔ میری دعا ہے کہ وہ اسی تسلسل سے شاعری کرتی رہے اور میرے جیسے شائقین غزل کو سکون ارزانی فراہم کرتی رہے“۔
Center Director
Aenean massa feugiat imperdiet a scelerisque et morbi tempus massa tincidunt vitae libero aenean tincidunt molestie.