آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس2023ء

آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے تمام صوبوں سے ادیبوں کی شرکت
نامور ادیبوں، دانشوروں، سماجی رہنماؤں نے خطاب کیا۔
اکادمی ادبیات اطفال، تعمیر پاکستان پبلی کیشنز اینڈ فورم اور فاؤنٹین کا اشتراک
بچوں کے ادیبوں کو دو لاکھ روپے سے زاید مالیت کے ایوارڈز دیے گئے۔
تمام شرکاء کو ایوارڈز، اسناد، کتب اور دیگر تحائف پیش کیے گئے۔