Center Director

زندگی خوبصورت ہے

زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرتا متاثر کن معاشرتی ناول۔
نوجوان نسل کو منشیات کی تباہ کاریوں سے آگاہ کرنے اور نشے کے عادی افراد کو واپس صحت مند زندگی کی طرف آنے کی ترغیب دیتا یہ ناول بہت مقبول ہوا ہے۔ اور مختصر عرصے میں اس کے دو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔

Center Director

شہداءوطن

وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے افواج پاکستان کے شہداءکے حالات زندگی پر مشتمل یہ کتاب ایک اہم دستاویز ہے جو شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔